تحریک طالبان کی کراچی کی تمام بسوں سے ٹیپ ریکارڈر نہ نکالنے پر ڈی آئی جی ٹریفک کے دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

منگل 18 فروری 2014 22:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) کراچی میں چلنے والی تمام بسوں میں سے ٹیپ ریکارڈر نکال لئے جائیں۔ اس ضمن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ڈی آئی جی ٹریفک کے آفس کو ایک خط موصول ہوا ہے۔

(جاری ہے)

خط میں دھمکی دی گئی ہے کہ کراچی میں چلنے والی تمام بسوں سے فوری طور پر ٹیپ ریکارڈر نکال دیئے جائیں ورنہ ڈی آئی جی آفس کو بم سے اڑادیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :