خوشحال پاکستان پورے خطے کے مفاد میں ہے: پرویز رشید

منگل 18 فروری 2014 21:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کا مفاد امن سے وابستہ ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ مستحکم افغانستان، بھارت اور ایران پاکستان جبکہ مستحکم اور خوشحال پاکستان پورے خطے کے مفاد میں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ خطے کی ترقی اور خوشحالی تمام ممالک کے مفاد میں ہے اس لئے ایک دوسرے کو پابندیوں میں جکڑنے کی بجائے تجارت کو فروغ دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :