سابق صدر پرویزمشرف کا عدالت میں پیش ہونا مثبت اقدام ہے،بلاول بھٹو زرداری
منگل 18 فروری 2014 20:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویزمشرف کا عدالت میں پیش ہونا مثبت اقدام ہے۔ منگل کو سماجی رابطوں کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تازہ ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کا عدالت میں پیش ہونا ایک مثبت اقدام ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف کو یہ محسوس ہوا ہوگا کہ اس طرح کے حالات کا سامنا کرنے میں ہی بڑائی اور عزت ہے۔
دریں اثناء بلاول بھٹو زرداری کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مشرف عدالت میں پیش ہوگئے ہیں اب مجھے ان کی صحت کی فکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر پرویزمشرف کی عدالت میں پیشی کے بعد اب ان کی صحت جانچنے کے لیے ایک نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.