نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اکبرایوب خان نے اسمبلی رکنیت کاحلف اٹھالیا

منگل 18 فروری 2014 20:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہری پور سے نومنتخب رکن اسمبلی اکبرایوب خان نے اسمبلی رکنیت کاحلف اٹھالیا ،ڈپٹی سپیکرامتیازشاہد نے نومنتخب رکن سے حلف لیااراکین اسمبلی نے اکبرایوب خان کو حلف لینے پر مبارکباددی واضح رہے کہ اکبرایوب سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان کی خالی ہونے والی نشست پر منتخب ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :