اعجاز بٹ نے بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو ”سور “کے بچے قرار دیدیا،انگلش میں بتاؤں یا پنجاب میں، اردو میں بتا دیں‘ سابق چیئرمین نے دبے لفظوں میں پنجابی زبان کا استعمال کیا

منگل 18 فروری 2014 19:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ نے کرکٹ پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے والے بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو ”سور “کے بچے قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز نجم سیٹھی سے ملاقات کے بعد جب اعجاز بٹ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو صحافیوں نے ان سے بگ تھری بارے رائے پوچھی ۔ جس پر انہوں نے کہا کہ پنجابی میں بتاؤں یا انگلش میں جس پر صحافیوں نے کہا کہ اردو میں بتا دیں ۔ تاہم اعجاز بٹ نے دبے لفظوں میں کہا کہ تینوں کسی ” سور“ کے بچے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :