لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل
منگل 18 فروری 2014 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈی آئی جی لاہور رانا عبدالجبار نے. بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جوہر ٹاؤن کے سیکٹر ای ون میں گزشتہ رات کے کسی پہر نامعلوم افراد زاہد نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے، جنہوں نے تیز دھار آلے کی مدد سے زاہد، ان کے دو چھوٹے بھائی، دو خواتین اور 8 سے 12 سال کے درمیان 3 بچوں کو قتل کردیا۔
پولیس اور فورنسک ٹیموں نے مکان کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے ہیں جبکہ لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تفتیشی افسران کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ دلخراش واقعہ پرانی رنجش کا نتیجہ نظر آتا ہے تاہم حتمی طور پر کوئی بھی بات تفتیشی عمل آگے بڑھنے پر ہی کی جاسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.