پشاور، بشیر بلور شہید ٹورنامنٹ ، آئی سی ایم نے 166 رنز سے کامیابی حاصل کرلی
منگل 18 فروری 2014 16:39
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) دوسرا بشیر احمد بلور شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی سی ایم ایس نے عبدالرؤف کرکٹ کلب کو166 رنز سے شکست دیدی ۔
(جاری ہے)
جمخانہ گراؤنڈ پر جاری بشیر احمد بلور شہید کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی سی ایم ایس کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 35 اوورز میں چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے جس میں آصف 79 ، شیراز 65 اور عابد38 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔
عبدالرؤف کلب کی طرف سے ظریف اور زاہد نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ جواب میں عبدالرؤف کرکٹ کلب کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں 100 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ ظریف 19 اور سکندر18 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔ آئی سی ایم ایس کی طرف سے ذوہیب اور عبید نے تین تین جبکہ عرفان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ اس طرح آئی سی ایم ایس نے میچ میں 166 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.