دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل 18 فروری 2014 13:34

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد22600 کیوسک‘ اخراج48000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد10300اخراج10300‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد9700‘ اخراج35000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9400ر اخراج2000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد63700‘ اخراج57900‘ چشمہ آمد46700‘اخراج51000‘ تونسہ آمد49400‘ اخراج38900‘ پنجندآمد13000‘ اخراج9900‘گدوآمد41000‘ اخراج37400‘سکھر آمد32000‘ اخراج3800ور کوٹری بیراج پر آمد 5134 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1447.67‘ ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1131.50‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.80فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :