دریا خان ، شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 10افراد زخمی ،حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا

منگل 18 فروری 2014 13:24

دریا خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) دریا خان میں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق سرائے مہاجر کے قریب مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم سے دس افراد زخمی ہوئے، حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا، پولیس کے مطابق گزشتہ دو روز سے دریا خان اور گردونواح کے علاقے راب ھر دھند کی لپیٹ میں رہے

متعلقہ عنوان :