کراچی،فائرنگ ،پرتشدد واقعات میں چھ افراد جاں بحق، لیاری میں رینجرز آپریشن
منگل 18 فروری 2014 11:36
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرجانی ٹاؤن نادرن بائی پاس سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق مقتولین کو تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔مقتولین کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
مقتولین میں سے تین کی شناخت سمیع اللہ ، حفیظ اللہ اور نور فیصل کے نام سے ہو گئی۔
رات گئے بھٹائی آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔کورنگی مہران ٹاون میں بھی مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔لیاری میں رینجرز آپریشن جاری ہے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔آپریشن میں چار سو کے قریب مرد اور خواتین اہلکار شریک ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.