ایف اے کپ فٹ بال میں آرسنل نے لیورپول کوہراکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

پیر 17 فروری 2014 21:51

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) ایف اے کپ فٹ بال میں آرسنل نے لیورپول کوہراکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ لندن میں آرسنل اورلیورپول کے درمیان سنسنی خیزمیچ ہوا۔

(جاری ہے)

16ویں منٹ میں ایلکس اوکسیڈ نے آرسنل کوسبقت دلائی۔ دوسرے ہاف میں پوڈولسکی نے گول کرکے آرسنل کی سبقت دگنی کردی۔لیورپول کا واحدگول جیرارڈ نے59 ویں منٹ میں اسکورکیا۔آرسنل نے میچ دو ایک سے جیت کرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔

متعلقہ عنوان :