پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ سے سیریزکھیلنے کی درخواست کردی

پیر 17 فروری 2014 21:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ سے سیریزکھیلنے کی درخواست کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آسٹریلیا اورنیوزی لینڈکے بورڈزکوسیریزکھیلنے کیلئے خط لکھا ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریزکا مقصد ورلڈکپ 2015 کی تیاری اورکھلاڑیوں کوکنڈیشنزسے ہم آہنگ کرناہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2015 آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوگا۔