سینیٹ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

پیر 17 فروری 2014 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) سینیٹ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگیا۔ پیر کو قائم مقام چیئرمین سینٹ صابر بلوچ کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹر کریم احمد خواجہ کی سائبر کرائمز کے بڑھتے ہوئے واقعات اور قابو میں لانے کیلئے حکومتی اقدامات ، اور سینیٹرمحمد طلحہ محمود کی بجلی کی قلت کے معاملہ پر ن پیش کی گئی تحاریک کو سینٹ کے آئندہ اجلاس میں زیر بحث لانے کا عندیہ دیا اور اجلاس کا ایجنڈا پورا ہونے پر سینٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :