سینیٹ اجلاس میں ایف سی کی 23 اہلکاروں کی شہادت پر فاتحہ خوانی

پیر 17 فروری 2014 21:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) سینیٹ کے اجلاس میں ایف سی کی 23 اہلکاروں کی شہادت پر ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران 23 ایف سی کے اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا طالبان نے اس کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے شہید اہلکاروں کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے۔قائمقام چیئرمین صابر بلوچ کی ہدایت پر سینیٹر حاجی عدیل نے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :