انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے پاپوا نیو گینی کو 145 رنز سے ہرا دیا

پیر 17 فروری 2014 19:37

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری۔2014ء) دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاپوا نیو گینی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

کمزرو حریف کے خلاف پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 283 رنز بناڈالے۔انعام الحق 88 اور کپتان سمیع نسیم نے 62 رنز بنائے۔جواب میں پاپوا نیو گینی کی ٹیم 138 رنز بناکسی۔پاکستان کی جانب سے گوہر ظفر نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا گلا میچ 19 فروری کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا ۔

متعلقہ عنوان :