طالبان کے ہاتھوں شہید ایف سی اہلکاروں کی نعشیں افغان صوبہ کنڑ سے برآمد

پیر 17 فروری 2014 19:32

طالبان کے ہاتھوں شہید ایف سی اہلکاروں کی نعشیں افغان صوبہ کنڑ سے برآمد

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) گزشتہ روز شہید ہونے والے ایف سی کے 30جوانوں میں سے26کی نعشیں افغان سرحد کے اُس پار روڈباراول کنڑ سے برآمد ، پاکستانی سرکاری ذرائع کے مطابق سرکاری اہلکار اور مہمند ایجنسی کے امن لشکر کے اہلکار افغان صوبہ کنڑ پہنچ چکے ہیں جہاں سے نعشیں آج رات پاکستان منتقل کئے جانے کی توقع ہے ،

متعلقہ عنوان :