سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کے بعد مذاکرات کی کیا افادیت ہو گی،خورشید شاہ
پیر 17 فروری 2014 16:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بتائے کے سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کے بعد مذاکرات کی کیا افادیت ہو گی، طالبان حملے کئے جا رہے ہیں اور حکومت مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی کی شہادت افسوسناک ہے،ایسا لگ رہا ہے کہ طالبان حکومت کا کمزور کر کے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
طالبان کی طرف سے دوسری مرتبہ مذاکرات کی خلاف وزری کی گئی ہے۔حکومت نے کہا تھا کہ طالبان کو خط مل گیا ہے ،وہ حملے نہیں کریں گے۔ حکومت بتائے کہ طالبان کو لکھے گئے خط کا کیا نتیجہ نکلا۔اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت سنجیدگی سے اس بارے میں سوچے اور کوئی حتمی فیصلہ کرے۔ کیا حکومت آئین اور قانون کو بلائے طاق رکھ کر مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.