دشمن کا مردانہ وار مقابلہ مسلسل تربیت سے ہی ممکن ہے، ایئرچیف مارشل
پیر 17 فروری 2014 16:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ دشمن کا مردانہ وار مقابلہ کرنے کی صلاحیت جارحانہ حکمتِ عملی اور جذبے کے ساتھ بہترین اور مسلسل تربیت سے ہی ممکن ہے۔ پاک فضائیہ کے 43 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی تقریب پی اے ایف بیس مصحف میں ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا کہ عصرِ حاضر میں فضائی جنگیں بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہیں ۔ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کورس کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپکو مستقبل میں اپنی ذمہ داریوں سے پیشہ ورانہ انداز سے نبرد آزما ہونے کے لئے بہترین کاوشیں جاری رکھنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی سازوسامان کی اہمیت اپنی جگہ مگر دشمن کا مردانہ وار مقابلہ کرنے کی صلاحیت جارحانہ حکمت عملی اور جذبے کے ساتھ بہترین اور مسلسل تربیت سے ہی ممکن ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.