دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

پیر 17 فروری 2014 16:47

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد17300 کیوسک‘ اخراج48000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد10900اخراج10900‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد10500‘ اخراج35000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9400ر اخراج2000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد63900‘ اخراج58400‘ چشمہ آمد49900‘اخراج51000‘ تونسہ آمد51800‘ اخراج41300‘ پنجندآمد12400‘ اخراج9300‘گدوآمد41000‘ اخراج37400‘سکھر آمد34100‘ اخراج4400ور کوٹری بیراج پر آمد 5380 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح144940 ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1133,10‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.20فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :