ملک میں امن امان کی صورت حال کو بہتر بنانے میں فنکاروں کو بھی اپنا کردار کرنا ہو گا ‘ فریحہ پرویز
پیر 17 فروری 2014 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) گلوکارہ فریحہ پرویز نے ہے کہا کہ فنکاروں نے ہر مشکل دور میں اپنا کردار ادا کیا ہے فنکاروں کی خواہش ہوتی ہے وہ عوام کو ایک اچھی تفریح فراہم کریں تاکہ وہ ذہنی سکون حاصل کرسکیں۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہآج ملک میں امن امان کی حالت تسلی بخش نہیں ہے ،خوف اور دہشت سے لوگ سہمے ہوئے ہیں، ان حالات میں لوگ اچھی موسیقی سننا چاہتے ہیں اور خوف اور دہشت سے نکلنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان حالات میں فنکاروں کا بھی کردار بہت اہم ہے کیونکہ فنکاروں سے لوگ محبت کرتے ہیں اور ان کی بات کو بہت دلچسپی سے سنتے بھی ہیں، ملک میں امن امان کی صورت حال کو بہتر بنانے میں فنکاروں کا کردار سب سے اہم ہے انھیں اپنی ذمے داری پوری کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.