دہلی میں صدارتی راج نافذ کردیا گیا

پیر 17 فروری 2014 13:27

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صدارتی راج نافذ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاعام آدمی پارٹی کے ارویند کجریوال کااستعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے اور بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے یونین منسٹرکے مشورے پر نئی دہلی میں صدارتی راج نافذ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ارویند کجریوال کے ساتھ مستعفی ہونیوالے وزرا کے بھی استعفے منظور منظور کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :