پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دے دی
اتوار 16 فروری 2014 20:58
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری۔2014ء) دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
(جاری ہے)
فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 208 رنز بنا ئے، بھارتی کپتان پٹیل نے سب سے زیادہ 76 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستانی کھلاڑیوں نےجارحانہ بیٹنگ کی، محمد زاہد نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروک کھیلے، انہوں نے ناقابل شکست 103 رنز بنائے، پاکستانی بلے بازوں نے ہدف سترہویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.