پشاور ، چار سدہ روڈ پر بم دھماکہ ، پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی کی حالت خطرے سے باہر ، دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے سے کیا گیا اور دھماکے میں 2 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا ، پولیس حکام ،ضلعی انتظامی نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائدکردی گئی ، صحت کا انصاف پروگرام کے تیسرے مرحلہ کیلئے چار ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ،پولیس ذرائع
اتوار 16 فروری 2014 15:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) صوبائیدارالحکومت پشاور میں چار سدہ روڈ پر بڈھنی پل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیاذرائع کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ پشاور کے چار سدہ روڈ پر بڈھنی پل کے قریب واقع قبرستان میں پولیس ناکے کے پاس نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
خزانہ پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار رسول شاہ نے بتایا کہ صحت کے انصاف پروگرام کے تحت بچوں کو بیماریوں سے بچاوٴ کے ویکسین اور دوائیاں تقسیم کرنے کے مہم کیلئے پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹیوں پر بھیجا جارہا تھا کہ اس دوران سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ان پر حملہ کیا گیا جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت بخت نصیب اور زخمی پولیس اہلکار کی شناخت اکبر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.