مسعود احمد بھٹی کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا‘ عمران خان،پی ٹی آئی کے سربراہ دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ڈیفنس میں قصور سے پارٹی کے رہنما کی رہائشگاہ آمد ، فاتحہ خوانی کی
ہفتہ 15 فروری 2014 22:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین ، پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اوردیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ ڈیفنس میں قصور سے پارٹی کے سینئررہنماء مرحوم مسعود احمد بھٹی کی گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
(جاری ہے)
چیئرمین عمران خان نے مرحوم کے چچا میجر (ر) منیر احمدخان، بھائیوں محمود بھٹی، ناصر جاوید بھٹی ، عامر جاوید بھٹی اور فیملی کے ساتھ اظہار تعزیت کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت سوا مہینہ گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی کے اہم رہنماء مسعود احمد بھٹی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے ، میں خود پولیس کے اعلیٰ آفیسران سے بات کروں گا۔
مسعود احمدبھٹی کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو ہمارے پاس احتجا ج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا۔عمران خان نے کہاکہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور حکمران کھیل ، تماشا اور اپنے ذاتی کاروبار کرنے میں مصروف ہیں ۔ انہیں عوام کے جان و مال کی کوئی فکر نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.