اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے تحت عدلیہ اس ملک کے عوام کو جوابدہ ہے ‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ،مقدمات کے جلد نمٹانے میں بار کا کردار بہت اہم ہے کیونکہ وکلاء کی معاونت کے بغیر ججز بہترین فیصلے صادر نہیں کر سکتے‘ جسٹس عمر عطاء بندیال
ہفتہ 15 فروری 2014 22:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 فروری ۔2014ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے تحت عدلیہ اس ملک کے عوام کو جوابدہ ہے اور ہمیں اس فرض کو پورہ کرنے کیلئے بہترین انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔ فاضل چیف جسٹس ہفتہ کے روز پنجاب بار کونسل میں وکلاء کیلئے سمارٹ کارڈز کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
اضل چیف جسٹس نے کہا کہ مقدمات کے جلد نمٹانے میں بار کا کردار بہت اہم ہے کیونکہ وکلاء کی معاونت کے بغیر ججز بہترین فیصلے صادر نہیں کر سکتے ، اس لئے وکلاء جتنی بہتر معاونت کریں گے ججز اتنے ہی بہتر فیصلے صادر کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ جس طرح دیگر قومی اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں اس طرح وہ بار کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکی بھی مزید مضبوطی کے کوشاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.