طالبان ہوتے کون ہیں ہمیں اسلام سکھانے والے، بلاول بھٹو
ہفتہ 15 فروری 2014 17:06
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتا دیا دہشت گرد نہیں بلکہ دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں، شہیدوں کا لہو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ سندھ فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ فیسٹیول کے ذریعے ہم نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ ہم دہشت گرد نہیں بلکہ دہشت گردی کا نشانہ بنے ہوئے ہیں ۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں اسلام سکھانے والے، ہمیں شریعت کا بھی پتہ ہے اور اسلام کا بھی ، ہم ثقافت سے بھی اور اسلام سے بھی محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کا دہشت گردوں کے سامنے جھکنے والے نہیں اور نہ ہی دہشت گردوں کو اسلام کا وارث مانتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا یہ بھی کہنا تھا دہشت گرد اپنی دہشت کا قانون نافذ کرنا چاہتے ہیں ہم وحشی درندوں کے جنگلی قانوں کو نہیں مانتے ، دہشت گرد لاشوں کے ڈھیر لگا کر جنت کے داروزے کھولنا چاہتے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.