سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز تین روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے
ہفتہ 15 فروری 2014 12:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز آج سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز کی سر براہی میں اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں انتہائی مصروف وقت گزارے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان میں قیام کے دوران انکی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، مشیر خارجہ اور سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتیں ہونگی۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال اور عالمی امور پر بات چیت ہو گی۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی تعاون نہیں اس سلسلے میں عالمی میڈیا پراپیگنڈہ کر رہا ہے۔ پاک سعودی تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے دیرینہ تعلقات کو مزید بلندیوں کی جانب لے جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.