میرا کی کیپٹن نوید کیساتھ ویلنٹائن ڈے منانے کی کوشش ناکام
جمعہ 14 فروری 2014 23:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری۔2014ء) خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا ویلنٹائن ڈے منانے کیپٹن نوید کے پاس امریکہ پہنچیں مگر نوید کی فیملی نے میرا کو گھر داخل ہونے سے روک دیا۔
(جاری ہے)
کیپٹن نوید کے والد راجہ پرویز نے نجی ٹی وی سے امریکہ سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ میرا نوید کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منانے یہاں پہنچی ہیں میرا نے ائر پورٹ سے فون کیا کہ وہ امریکہ آئی ہے اسے لینے آئیں مگر کیپٹن نے فیملی کے اصرار پر ائر پورٹ جانے سے انکار کر دیا راجہ پرویز کا کہنا ہے کہ میرا ٹیکسی لیکر ان کے گھر پہنچیں لیکن انہوں نے میرا کو گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی کیونکہ میرا کی نازیبا ویڈیو کی وجہ سے ان کی فیملی کی بہت بدنامی ہوئی ہے۔
میرا امریکہ آ کر میری بہو بن جاتی ہے اور پاکستان جا کر کہتی ہے کہ نوید میرا دوست ہے۔ میرا کو جب کیپٹن نوید کی فیملی نے لفٹ نہ کرائی تو وہ ان کے گھر کے نزدیک ٹرین اسٹیشن کے ویٹنگ روم میں جا کر بیٹھ گئی ہے اب انھیں معلوم نہیں کہ وہ کہاں جاتی ہے۔ دوسری جانب میرا کے سیکرٹری نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.