شاہ زیب کو بہترین علاج فراہم کیا جارہا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
جمعہ 14 فروری 2014 15:16
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) امریکا امریکی محکمہ خارجہ کاکہناہے کہ شاہ زیب کو بہترین علاج فراہم کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی اور پاکستانی سفارت خانے شاہ زیب کے خاندان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور وہ شاہ زیب کے ویزے کی توسیع میں رکاوٹ نہیں ہیں، شاہ زیب امریکا میں کب تک رہیں گے،اس کا فیصلہ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ کو کرنا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ شاہ زیب امریکا جے ون اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت آیا تھا۔گزشتہ سال 13نومبر کوٹریفک حادثے کا شکار ہونے والا پاکستانی طالب علم انتہائی تشویشناک حالت میں ہے اور اس کا تعلیمی ویزا 28 فروری کو ختم ہونے والا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.