طالبان نے کراچی حملے میں دفاعی ردعمل اپنایا، مولانا سمیع الحق
جمعہ 14 فروری 2014 15:16
حقانیہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی سے آج ملاقات ہو گی تاہم ملاقات کا مقام نہیں بتا سکتے۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی کے ساتھ حکومت کی جانب سے بھجوائے گئے خط پر بات چیت ہو گئی۔
(جاری ہے)
طالبان کی رابطہ کمیٹی کو خط کے بعض مندر جات پر اعتراض ہے اور آج کی ملاقات میں یہ مندر جات زیر بحث آئیں گے۔
حکومتی کمیٹی کو ایسی چیزیں میڈیا میں نہیں دینی چاہئیں جن پر بحث باقی ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان قیادت سے رابطے میں ہیں اور کوشش ہے کہ تمام مشکلات کو ہموار کر سکیں۔ طالبان نے کراچی واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے لیکن انہوں نے اسے دفاعی رد عمل قرار دیا۔ مولانا کا کہنا تھا کہ دونوں جانب سے ایسے اقدامات بند ہونے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.