فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز اتھیلیٹکس چیمپئن شپ18 فروری سے شروع ہوں گے

جمعہ 14 فروری 2014 13:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام اوراسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف ٹن ٹوکے تعاون سے فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ گرلز اتھیلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلے18 سے 19 فروری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہونگے۔