واپڈ میںاحتساب کے نظام پر رانا ثنا اللہ، عابد شیر علی ایک دوسرے پر برس پڑے
جمعہ 14 فروری 2014 12:57
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ اور عابد شیر علی ایک دوسرے پر پھر برس پڑے۔ صوبائی وزیرقانون کا کہنا ہے کہ واپڈا میں حلقوں کی سطح پر احتساب کا کوئی نظام نہیں ، وزیر مملکت کہتے ہیں رانا ثنا اللہ وفاق کے معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
(جاری ہے)
حکومتی ٹیم کے اہم ارکان پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی ایک دوسرے پر تنقید کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر رانا ثنا ء اللہ نے عابد شیر علی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ واپڈا میں احتساب کا کوئی نظام موجود نہیں ادھر فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت میں عابد شیر علی نے رانا ثنا اللہ کو اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ وفاق کے پاس ہر نظام موجود ہے،انھوں نے کہا کہ رواں برس 1500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.