اپنی کتاب میں بتاؤں گا پی سی میں کس کس نے نوکری مانگی ، انکار پر میرے خلاف بیان دئیے‘ نجم سیٹھی

جمعرات 13 فروری 2014 22:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کتنے لوگوں کے سفارشی فون آئے یہ بتا نہیں سکتا اور اسکے بعد مجھے معاملات کا پتہ چلا ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ اپنی ایک کتاب لکھوں گا کہ کس کس نے نوکری مانگی اور انکار پر ٹی وی پرآکر میرے خلاف بیان دئیے ۔

متعلقہ عنوان :