ایل او سی کے آر پار تجارت پر قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس 25فروری کو نئی دہلی میں ہوگا

جمعرات 13 فروری 2014 20:54

ایل او سی کے آر پار تجارت پر قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس 25فروری کو نئی دہلی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارت کی مکمل بحالی پر لائن ایف کنٹرول کے آر پار تجارت پر قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس 25فروری کو نئی دہلی میں ہوں گے ۔ذارئع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے آر پار تجارت پر قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس نئی دہلی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

ورکنگ گروپ اجلاس میں دفتر خارجہ کی ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا ء پاکستان وفد کی قیادت کریں گی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی تجارت بھارت کی جانب سے پاکستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار کیے جانے پر رکی۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں ڈرائیور کی واپسی اور آئندہ انتظامات پر بات چیت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :