پبی، سا بق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین کے حجرے کی ڈیوٹی پر معمور پو لیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فا ئرنگ ،آدھاگھنٹہ مقا بلہ کر نے کے بعد دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے روپوش ہو گئے

جمعرات 13 فروری 2014 20:43

پبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) سا بق صو با ئی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین کے حجرے کی ڈیوٹی پر معمور پو لیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فا ئرنگ آدھاگھنٹہ مقا بلہ کر نے کے بعد روپوش ہو گئے پو لیس نے اس معاملے پر خا موشی اختیار کی اور سیاسی دباؤپر ان کے خلاف کا روائی سے گریز کیا جس پر مقا می لو گوں نے شد ید بر ہمی کا اظہار کیا تفصیلات کے مطا بق گز شتہ شب ایک بجے کے قریب سا بق صو با ئی وزیر اطلا عات میاں افتحار حسین کے حجرے کی حفا ظت پر معمور پو لیس اہلکا روں پر دہشت گردوں نے اچا نک فا ئرنگ شروع کی جس پر پو لیس اہلکاروں نے جوابی فا ئرنگ شروع کی اور اس کی اطلاع پبی پو لیس کو دیں پو لیس اور ان دہشت گرودں کے در میان 30 منٹ سے زائد فا ئرنگ کا مقا بلہ ہوا رات کے وقت فائرنگ سے علا قے میں کا فی حوف ،ہراس پھیل گیا دہشت گرد رات کی تا ریکی میں روپوش ہو گئے اور پو لیس نے اس واقعہ پر خا موشی اختیار کی مقا می لو گوں نے صحا فیوں کو بتا یا کہ یہ دہشت گرد متا ثرین کی روپ میں پبی میں رہائش اختیار کی ہے ان خطرناک کا روائی کر نے کے با وجود پو لیس نے بعض سیا سی لوگوں کے کہنے پر ان کے خلاف کو ئی کا روائی نہیں کی اور اس کیس کو دباکر اس پر خا مو شی اختیار کی جو مزید تبا ہی کا پیش خیمہ ہو گی۔

متعلقہ عنوان :