نیب قوانین میں بہتری کی گنجائش موجود ہے ، سفارشات تیار کر کے پارلیمنٹ کو بھجوائیں گے ، چوہدری قمر زمان ،سابق صدر زرداری کے خلاف کیس متعلقہ عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ،وزیراعظم نواز شریف کے خلاف کیسوں کا معاملہ ہائی کورٹ میں ہے ، فیصلہ آنے پر قانون کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا ،نیب 31 جنوری 2014 تک قومی خزانے سے لوٹی گئی 30 ارب روپے سے زائد کی رقم رضا کارانہ اور پلی بارگین کے ذریعے حاصل کی ہے ، اس کام پر اب تک 11 ارب روپے کے اخراجات آئے ہیں ،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اپنے وکیل کے ذریعے نیب کی تفتیش میں پانچ مرتبہ شامل ہو چکے ہیں اور وکیل کے ذریعے تحقیقات میں شامل ہونے کی سہولت سب کو حاصل ہے ،نیب کے زیر اہتمام میڈیا سے انٹرایکٹو ڈسکشن کے موقع پر سوالوں کے جواب
جمعرات 13 فروری 2014 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں بہتری کی گنجائش موجود ہے ہم اس حوالے سے اپنی سفارشات تیار کر کے پارلیمنٹ کو بھجوائیں گے ، سابق صدر زرداری کے خلاف کیس متعلقہ عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جبکہ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف کیسوں کا معاملہ ہائی کورٹ میں ہے جب ان پر فیصلہ آجائے گا تو قانون کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا نیب 31 جنوری 2014 تک قومی خزانے سے لوٹی گئی 30 ارب روپے سے زائد کی رقم رضا کارانہ اور پلی بارگین کے ذریعے حاصل کی ہے اور اس کام پر اب تک 11 ارب روپے کے اخراجات آئے ہیں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اپنے وکیل کے ذریعے نیب کی تفتیش میں پانچ مرتبہ شامل ہو چکے ہیں اور وکیل کے ذریعے تحقیقات میں شامل ہونے کی سہولت سب کو حاصل ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.