پیپلز پارٹی نے کراچی میں پولیس وین پر بم حملہ کو زیر بحث لانے کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

جمعرات 13 فروری 2014 20:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے جمعرات کو کراچی میں پولیس وین پر بم حملہ کو زیر بحث لانے کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔

(جاری ہے)

توجہ دلاؤ نوٹس اراکیشن قومی اسمبلی سید نوید قمر، عمران ، ظفر لغاری، محمد ایاز سومرو، ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، نواب علی وسان اور مسز شاہدہ رحمان کی جانب سے جمع کرایا گیا ہے ۔