حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا طالبان کمیٹی کو خط

جمعرات 13 فروری 2014 13:09

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا طالبان کمیٹی کو خط

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) طالبان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی کو خط تحریر کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی کارروائیاں فوری بند ہونی چاہئیں، دہشت گردی کی کارروائیوں سے مذاکرات کے ماحول پر برا اثر پڑ رہا ہے۔ حکومتی کمیٹی نے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہئے جس سے مذاکرات کا ماحول خراب ہو۔

متعلقہ عنوان :