رحیم یار خان میں تباہ کی گئی گیس پائپ لائنوں کی مرتب کا کام مکمل کر لیا گیا ،76ملین کا نقصان برداشت کرنا پڑا ‘ ایم ڈی ،گیس پائپ لائنوں کو سو فیصد محفوظ کرنا بہت مشکل ہے لیکن اس کے لئے حکومت سے بات کی جائیگی‘ پریس کانفرنس
بدھ 12 فروری 2014 20:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء) مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز عارف حمید نے کہا کہ رحیم یار خان میں تحریب کاروں کی طرف سے تباہ کی گئی گیس پائپ لائنوں کی مرتب کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ،اس کارروائی کے نتیجے میں 200ملین کیوبک فٹ گیس متاثر ہوئی جس کا تخمینہ76ملین روپے بنتا ہے ،گیس پائپ لائنوں کو سو فیصد محفوظ کرنا بہت مشکل ہے لیکن اس کے لئے حکومت سے بات کی جائے گی ،دھماکہ کی جگہ پر فصلوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ کریں گے ۔
ان خیالات کا اظہا رانہوں نے کمپنی کے صدر دفتر میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر اپٹما کے چیئرمین ایس ایم تنویر اور اعجاز گوہر سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ایم ڈی سوئی گیس عارف حمید نے کہا کہ سوئی ناردرن کی ٹیموں نے36اور30انچ قطر کی پائپ لائنوں کی مرمت کے بعد گزشتہ روز آخری 18انچ کی پائپ لائن کی بھی مرمت کر کے سپلائی بحال کر دی ہے اور اب پنجاب کو1670ملین کیوبک فٹ گیس مل رہی ہے جبکہ اس وقت گیس کی قلت1250ملین کیوبک فٹ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.