سمندر پار پاکستانیوں نے 7ماہ میں 9ارب ڈالر ترسیل کئے

بدھ 12 فروری 2014 16:59

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) رواں مالی سال 7 ماہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 9 ارب ڈالر ترسیل کئے، گذشتہ مالی سال اس عرصے میں 8 ارب20 کروڑ ڈالر بھیجے گئے تھے، اس طرح 7 ماہ میں ترسیلات میں 10 فیصد اضافہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :