طالبان سے مذاکرات، مولانا سمیع الحق نے 15 فروری کو علما و مشائخ کا اجلاس طلب کرلیا
بدھ 12 فروری 2014 16:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) جمیعت علمائے اسلام (س) اور طالبان کی مذاکراتی کمیی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر 15 فروری کو علما و مشائخ کا اجلاس طلب کرلیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق نے 15 فروری کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملک کے جید علما و مشائخ کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر اعتماد میں لیا جائے گا۔
اجلاس میں مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے طالبان اور حکومتی مطالبات پیش کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ علمائے دین سے مذاکرات کی کامیابی کے لئے تجاویز بھی لی جائیں گی۔واضح رہے کہ اب تک حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیاں مذاکرات کررہی ہیں اور دونوں کمیٹیوں کے اب تک دو اجلاس ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.