فیصل آباد میں مسلح افراد 4 خطرناک ملزمان کو پولیس حراست سے چھڑا کر فرار
بدھ 12 فروری 2014 15:37
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لئے لائے جانے والے 4 ملزمان کو ان کے ساتھی اسلحے کے زور پر پولیس کی حراست سے چھڑا کر فرار ہوگئے ہوئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تھانہ گوجرا سٹی کی پولیس قتل اور ڈکیتیوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث 4 خطرناک ملزمان کو لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد واپس لے جارہی تھی کہ فیصل آباد کے علاقے گیٹ والا کے قریب ملزمان کے مسلح ساتھی پولیس پر اسلحہ تان کراپنے ساتھیوں کو چھڑا کو فرار ہوگئے جب کہ پولیس اہلکار کوئی کارروائی کرنے کے بجائے صرف منہ تکتے ہی رہ گئے۔
پولیس نے مفرور ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کےلئے شہرکے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کردی ہے فرار ہونے والے چاروں ملزمان قتل، ڈکیتیوں سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے جب کہ پولیس نے انہیں مقابلے کےبعد گرفتار کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.