لاس اینجلس ٹائمزکی خبر ”امریکہ پاکستان میں فوجی کاروائی کاارادہ رکھتا ہے“تشویشناک ہے‘ سید وسیم اختر
بدھ 12 فروری 2014 14:34
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز میں چھپنے والی خبر جس میں کہاگیا ہے کہ”القاعدہ کے حامی امریکی شہری کو نشانہ بنانے کے لئے امریکہ کی پاکستان میں ایک اور فوجی کاروائی کی تیاریاں جاری ہیں“پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ امریکہ 2مئی کی طرز پر کوئی آپریشن کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے۔پاکستان آزاد،خودمختار ایٹمی ریاست ہے۔اب وقت آگیا ہے کہ امریکی غلامی کا طوق گلے سے اتار پھینکا جائے۔12برس سے جاری دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ در حقیقت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے شروع کی گئی تھی یہی وجہ ہے کہ افغانستان سے اسے پاکستان کی گلی محلوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.