آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ :شلپا اور ان کے شوہر سے بھی تحقیقات کی جائیں ، رپورٹ

بدھ 12 فروری 2014 13:57

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) جسٹس مدگال تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹی اوران کے خاوندسے بھی تحقیقات کی جائیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹ میں ہدایت کی گئی کہ آئی پی ایل میں چنئی سپرکنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کی تحقیقات کی جائی۔ گزشتہ سال آئی پی ایل میں 12مئی کو چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :