بھکر ‘دیر ینہ دشمنی پر پا نچ افراد نے دودھ فرو ش پر پا نچ افراد کی فا ئر نگ دود ھ فرو ش جاں بحق

بدھ 12 فروری 2014 13:37

بھکر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء)دیر ینہ دشمنی پر پا نچ افراد نے دودھ فرو ش پر پا نچ افراد کی فا ئر نگ دود ھ فرو ش جا بحق ، پو سٹ ما رٹم کے لئے نعش تحصیل ہیڈ کوا ٹر ااسپتا ل منتقل لو احقین کے مطا بق نصیر ولد امیر سکنہ مورا نی سا ند ھی الصبح اپنے مو ٹر سا ئیکل پر دو دھ کی سپلا ئی کے لئے ڈیر ہ اسما عیل خا ن جا رہا تھا کہ را ستے میں تا ک کر بھیٹے ہو ئے پا نچ افراد عمرا ن،جا وید ،اعجا ز، جمشید اور امجد نے با ر ہ بو ر پستو ل اور کلا شنکو ف سے فا ئر نگ کر دی جس سے نصیر جا بحق ہو گیا وا لد امیر خا ن کی رپور ٹ پر پو لیس تھا نہ صدر دریا خان نے زیر دفعہ 302کے تحت ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر کے کا روا ئی شروع کر دی تا ہم تحصیل ہیڈ کوا ٹر ااسپتا ل نعش پو سٹ ما رٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی -