تحصیل دریا خا ن میں بھا ئی کے پسند کی شا دی کر نے پر پنچا ئیت نے 7سا لہ بہن کو ونی کر دیا

بدھ 12 فروری 2014 13:37

بھکر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء)تحصیل دریا خا ن میں بھا ئی کے پسند کی شا دی کر نے پر پنچا ئیت نے 7سا لہ بہن کو ونی کر دیا پو لیس نے اطلا ع ملنے 2افرا د کو گر دفتا ر کر کے دیگر افراد کی گر فتا ری چھا پو ں کا عمل شر وع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق محلہ مہر آبا د کے رہا ئشی محمد عمرا ن ولد جمعہ خا ن نے کچھ عر صہ قبل رضیہ بی بی دختر مہر با ن نے شا دی کر لی تھی ، جس پر گز شتہ رو ز محمد عمرا ن کے گھر پنچا ئئیت نے فیصلہ کیا کہ صلہ کے بد لے محمد عمرا ن اپنی بہن 7سا ل سو یرا بی بی کا نکا ح محمد رمضا ن ولد بشیر سے بطو ر ونی نکا ح کر ے جس پر شر عی نکا ح مو لو ی محمد رمضا ن اما م مسجد بڑھ نے پڑھا یا اس وقو عہ کی اطلا ع سیکیو رٹی آفیسر اللہ نو از نے لڑ کی کے وا لد محمد جمعہ خا ن سے دریا فت کیا جس نے وقو عہ کا عترا ف کیا جس پر پو لیس تھا نہ سٹی دریا خان نے 17افراد زیر دفعہ کے خلا ف 310-Aت۔

(جاری ہے)

پ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا جن میں جمعہ خا ن ،نذیر حسین،بشیر حسین ،محمد عمرا ن ،مہربا ن ،عبد الغفا ر ،محمد رمضا ن ،بشیر ،وزیر ،نذر حسین ،ربنو از،محمد خا ن ،عبد ا لر حما ن ،سلیما ن ،عبد الغفا ر ولد وزیر احمد ،ارشد اور نکا ح خوا ن مو لو ی محمد رمضا ن شا مل ہیں،ڈی پی اوسر فرا ز فلکی کا کہنا ہے کہ ونی کیس میں مقدمہ درج کر کے دو ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا جبکہ دیگر کی گر فتا ری کے لئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں -