کراچی، پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک، 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
بدھ 12 فروری 2014 12:00
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) ملیر سٹی کے علاقے سالار گوٹھ میں پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک ہو گئے جبکہ ملیر کے علاقے میمن گوٹھ سے بھی 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او ملیر سٹی صابر حسین کا کہنا تھا کہ سالار گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک ہوگئے اور ان کے قبضے سے پستول اور 2 دستی بم بھی برآمد ہوئے۔
دونوں پولیس کو سنگین جرائم کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ملزمان کی شنا خت ذیشان عرف شانی اور عارف بلہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملیر کے علاقے میمن گوٹھ سے بھی 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کے جسموں پر تشدد کے نشانات ہیں تاہم ان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.