وزیر اعظم نواز شریف سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ
بدھ 12 فروری 2014 11:46
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفد میں بیگم کلثوم نواز ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، طار ق فاطمی ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
سہ فریقی کانفرنس میں افغانستان میں امن اور امریکی فوج کی واپسی کے بعد سیکورٹی اور خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیر اعظم نواز شریف افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات بھی کریں گے ۔ وزیر اعظم صدر عبد اللہ گل اور وزیر اعظم طیب اردگان سے بھی علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق سہ فریقی کانفرنس میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔افغانستان میں متوقع پیش رفت میں پاکستان اہم کردار ادا کرے گا ۔ وزیر اعظم ایک دن انقرہ اور ایک روز استنبول میں قیام کریں گے۔14 فروری کو واپس پاکستان لوٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.