پشاورسینمادھماکہ میں جاں بحق اورزخمی ہونیوالوں کے نام
منگل 11 فروری 2014 21:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 فروری ۔2014ء) پشاورپجگی روڈشمع سنیما میں ہونیوالے دھماکوں میں جاں بحق اورزخمی ہونیوالوں کے نام،گیارہ جاں بحق افرادجن میں لطیف الرحمن ولدعبدالرحمن سکنہ بخشی پل،باچاسیدولدمیربازخان سکنہ باجوڑایجنسی،شیرمحمدولدرحمت اللہ سکنہ افغانستان،شیناگل ولدخان گل سکنہ متھرا،خائستہ حمیدولدآزادگل سکنہ باجوڑ،عمران ولدعنایت سکنہ پخہ غلام،زرگل ولدصاحب جان سکنہ افغانستان،غازی مرجان ولدکریم خان سکنہ ٹانک ،اول گل ،منیراحمدولدخانی زمان اورنعمان شامل ہیں دھماکہ کے نتیجہ میں30سے زائدافرادزخمی ہوئے جن میں16افرادلیڈ ی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں زیرعلاج ہیں جن میں ثواب گل ولدخائستہ گل سکنہ باجوڑ،اکرام حسین ولدجانس سکنہ سوات،طلاء محمدولدنورعلی سکنہ ترناب،رحیم دادخان ولدکچکول خان سکنہ نوشہرہ،عظیم خان ولدشیرزادہ سکنہ نوشہرہ،شیرافضل،وارث خان ولدمثل خان،عمرسیلم ولدحبیب اللہ،اسرار،اسداللہ ولدعلی محمد،وزیرمحمدولدنورمحمد،اکبرخان ولدولایت شاہ،عباس علی ولدثمرگل،شاہدولدعبدالمالک سکنہ بشیرآباد،انورخیال ولدولید خان سکنہ سعیدآباد،عظمت اللہ ولدحکیم خان سکنہ کوہاٹ اورگلبہار ولدمحمدگل سکنہ افغانستان شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.