پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کی میجر جنرلز کے عہدوں پر ترقی

منگل 11 فروری 2014 18:40

پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کی میجر جنرلز کے عہدوں پر ترقی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری۔2014ء) پاکستان فوج کے 22 سینیئر بریگیڈیرز کو میجر جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے جس میں بریگیڈییرعزیز، بریگیڈییرشہزاد نعیم، بریگیڈییرحمود، بریگیڈییرماجد، بریگیڈییر عامرعباسی، بریگیڈییر ظفرالحق، بریگیڈییر شہزاد (آرڈیننس)، بریگیڈییر شہزاد ای ایم ای، برگیڈییر ابد ممتاز، بریگیڈییر شاہد کیانی، بریگیڈییر آصف، بریگیڈییر عزیز، بریگیڈییر اظہر صالح، بریگیڈییر عبداللہ ڈوگر، بریگیڈییر حسنات، بریگیڈییر جمیل ، بریگیڈییر معظم اور بریگیڈییر فرحان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :